How to get AIOU username and password for enrollment Autumn 2021 [Digital Spot]
How to get userid and password for online enrollment آنلائن انرولمنٹ کے لئے معلومات عزیز طلباء وطالبات جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جاری طلباء وطالبات کے لیے انرولمنٹ آنلائن کر دی ہے بقول یونیورسٹی تمام طلباء و طالبات کو یوزر نام اور پاسورڈ بذریعہ ایس ایم ایس اور پوسٹ لیٹر ملیں گے لیکن کافی سارے سٹوڈنٹ کو نہیں موصول ہوئےجس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں تو اب آپ کی پریشانی ختم آج یہاں آپ کو اپنا یوزر نام اور پاسورڈ خود جنریٹ کرنے کا طریقہ بتاؤں گا اور پھر اس یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ ہے انرولمنٹ لنک پر لاگ ان کر کے آپ اپنی انرولمنٹ کر سکتے ہیں مت چھوڑیں! کیا آپ چاہتے ہیں کہ تمام پروگرامز کی حل شدہ اسائمنٹ تک فری رسائی ممکن ہو؟ تو نیچے دیا گیا۔ آرٹیکل صرف آپ کے لیے ہیں اسے ضرور وزٹ کریں۔ چیک کریں: تمام پروگرامز کی حل شدہ اسائمنٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں یہ بھی چیک کریں۔: گرافک ڈیزائن سافٹوئیر ی...