آنلائن انرولمنٹ کے لئے معلومات
عزیز طلباء وطالبات جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جاری طلباء وطالبات کے لیے انرولمنٹ آنلائن کر دی ہے بقول یونیورسٹی تمام طلباء و طالبات کو یوزر نام اور پاسورڈ بذریعہ ایس ایم ایس اور پوسٹ لیٹر ملیں گے لیکن کافی سارے سٹوڈنٹ کو نہیں موصول ہوئےجس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں تو اب آپ کی پریشانی ختم آج یہاں آپ کو اپنا یوزر نام اور پاسورڈ خود جنریٹ کرنے کا طریقہ بتاؤں گا اور پھر اس یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ ہے انرولمنٹ لنک پر لاگ ان کر کے آپ اپنی انرولمنٹ کر سکتے ہیں

مت چھوڑیں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ تمام پروگرامز کی حل شدہ اسائمنٹ تک فری رسائی ممکن ہو؟ تو نیچے دیا گیا۔
آرٹیکل صرف آپ کے لیے ہیں اسے ضرور وزٹ کریں۔
چیک کریں:
یہ بھی چیک کریں۔:
یہ بھی چیک کریں۔:
جاری طلباء وطالبات کے لئے انرولمنٹ لنک
جاری طلباء وطالبات اپنا ایڈمشن بھیجنے کے لیے اس لنک پر اپنا user name اور پاس ورڈ انٹر کر کے Log in کریں گے
https://enrollment.aiou.edu.pk/
یوزر نام بنانے کا طریقہ
یونیورسٹی نے ہر سٹوڈنٹ کو ایک ریجسٹریشن نمبر آلاٹ کیا ہوا ہے وہی آپکا یوزر آئی ڈی ہوگا اگر کسی کا رجسٹریشن نمبر15ksi00847 ہے تو اس کا user name یہ ہو گا
15ksi00847

پاسورڈ بنانے کا طریقہ
آپ کا جو پاسورڈ ہے وہ آپکے ریجسٹریشن نمبر اور سٹوڈنٹ نام کا کمبی نیشن ہے
مثلاً اگر کسی سٹوڈنٹ کا نام ALI AHMED ہے اور ریجسٹریشن نمبر 15ksi00847 ہے تو اسکا پاسورڈ کچھ یوں ہونگا ED0847 یعنی آپکے نام کے آخری دو لیٹر اور ریجسٹریشن نمبر کے آخری چار ڈیجٹ کو ملا کر آپ کا پاسورڈ بنے گا یاد رہے پاسورڈ میں انگریزی کا کوئی بھی لفظ Small نہ ہو اور نہ ہی ان کے درمیان space ہو۔

نتیجہِ
اس آرٹیکل میں ، ہم نے آپ کو مکمل تفصیل دی ہیں کہ آپ اپنا یوزر نام اور پاسورڈ کس طرح بنا سکتے ہیں۔ امید ہے کہ ، یہ آرٹیکل آپ کے لیے بہت فائدہ مند اور لطف اندوز ثابت ہوا ہوگا۔
برائے مہربانی اس معلومات کو اپنے اہل خانہ ، دوستوں اور ان کے چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک ، واٹس ایپ ، ٹویٹر اور انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کریں تاکہ وہ لطف اندوز ہو سکیں اور اس معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی بھی سوال کے لیے یا آپ کو کسی اضافی رہنمائی کی ضرورت ہو تو براہ کرم ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں ، کمنٹ باکس میں ایک تبصرہ کریں یا آپ نیچے دیئے گئے ہمارے ای میل ایڈریس پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں.

Sir mujhy is code ki books 5500.5501.5502.5503.5504.MLIS ki urdu books pdf main chaiye.is it possible
ReplyDeleteI have 4 books in hard copy available in silabad only in 1000
DeletePlease 🙏 sent me MA education first semester solved assignment
ReplyDeleteMjy b yhi cahhyrle
DeleteI need assignment of med spring 2021,831,837,838,840,6505,6507
ReplyDeletePlease snd me MA urdu solved assignment 5620 1,2
ReplyDeletePlz snd me ma teacher education 1st samester assignment
ReplyDeletePost a Comment
Please Keep in mind that all comments are moderated manually & by default, all the links in comment area are set to nofollow. Using hyperlinks in comment is forbidden and such comments will not be published. Let's enjoy a spam-free conversation.