DigiSkills Announcement for Batch12 (DSTP 2.0 Batch-02) Enrollment - [DigitalSpot]
ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 01 جون ، 2022 بروز بدھ ، دن 11 بجے کو بیج -2 فیس 2 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔ Batch 12 (DSTP 2.0 Batch-02) Enrollment Start(First-Come, First-Served Basis) Check out: Graphic Design Course Video Lectures in Urdu Freelancing Course Video Lectures in Urdu اس بیج میں کل 230،000 نشستوں کے علاوہ بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر انرولمنٹ کی جائی گی۔ براہ کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریں! انرولمنٹ 30 جون ، 2022 تک جاری رہیں گے۔ تاہم ، اگر اس تاریخ سے پہلے کل مختص نشستیں مکمل ہو گئیں تو انرولمنٹ بند کر دی جائے گی ، اور کوئی اضافی نشست فراہم نہیں کی جائے گی۔ ڈیجی سکلز ڈاٹ پی کے ذریعہ پیش کردہ دس (10) کورسز کی فہرست میں سے ایک بار میں صرف دو (2) کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ ...